کراچی والوں کیلئے بڑا ریلیف ، بجلی 4 روپے  12 پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی والوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ، نیپرا نے کے الیکٹرک کو کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 4 روپے 12 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی ہدایت کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/cKh3e1F
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments