اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن سینٹر کا دورہ ، سیلاب سے نقصانات  اور امدادی کارروائیوں پر بریفنگ لی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے نیشنل فلڈ رسپانس کو آرڈینیشن سینٹر ( این ایف آر سی سی ) کا دورہ کیا جہاں انہیں سیلاب سے ہونے والے نقصانات اور امدادی کارروائیوں پر بریفنگ دی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/D38dNm6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments