اینٹی کرپشن پنجاب نے فرح خان پر غیر قانونی زمین الاٹ کرانے کا مقدمہ خارج کر دیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان کے خلاف اینٹی کرپشن نے غیر قانونی زمین الاٹ کرانے کا مقدمہ خارج کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/kcX5a8G
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments