ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن میں ہار کے خوف سے یہ وکٹیں اٹھا کر لے گئے ہیں، ضمنی الیکشن ہو تو نتیجہ 9-0 ہوگا، ان کی پوری کوشش ہے کہ کسی طرح مجھے میچ سے نکالا جائے،عام انتخابات میں دوتہائی اکثریت دلوانی ہے تاکہ حقیقی آزادی کا انقلاب لاسکیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/GW0n3XJ
via IFTTT
0 Comments