عمران خان پرسوں کی تقریر پر وضاحت کیلئے روسٹرم پر آنا چاہتے ہیں، وکیل حامد خان، تقریر یہاں چلا کر دیکھ لیں گے ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) توہین عدالت کیس میں عمران خان اسلام آبا دہائیکورٹ میں پیش ہو گئے اور نیا جواب جمع کرادیا، دوران سماعت عمران خان کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ عمران خان پرسوں کی تقریر پر وضاحت کیلئے روسٹرم پر آنا چاہتے ہیں جس پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ وہ تقریر ہم یہاں چلا کر دیکھ لیں ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/YI0Brgm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments