عمران خان نے ایک تحفہ دبئی میں بیچا،گھڑی کی قیمت 14 سے 15 کروڑ تھی،شہباز شریف

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ عمران خان نے بیرون ملک سے ملنے والے تحفےبیچ کر پیسے اپنی جیب میں ڈالے لیے، ایک تحفہ دبئی میں بیچا گھڑی کی قیمت 14 سے 15 کروڑ روپے کی تھی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ln1qEeP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments