لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہاکہ قانون ساز قانون بناتے ہیں، ایگزیکٹو نفاذ کراتے ہیں، پاکستان کو عدلیہ اور ایگزیکٹو کی ضرورت ہے ،پاکستان کو جمہوریت کی ضرورت ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/sAiSBwf
via IFTTT
0 Comments