الیکشن کمیشن کے باہر فائرنگ کا معاملہ ، عدالت نے پی ٹی آئی رکن اسمبلی صالح محمد کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کے باہر فائرنگ کے کیس میں پی ٹی آئی رکن اسمبلی اور دو گارڈز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/XwqjWhy
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments