فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیصل آباد میں رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ سے اموات کی تعداد 7 ہو گئی ، 5 منزلہ عمار ت میں نیچے دکانیں اور بالائی منزلوں پر فیملیز رہائش پذیر تھیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/uCRO9lq
via IFTTT
0 Comments