لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں سموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم دیدیا ، عدالت نے چیف سیکرٹری پنجاب کو کل شام تک سموگ ایمرجنسی کیلئے اجلاس بلانے کی ہدایت کی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/cdbp1K0
via IFTTT
0 Comments