اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسمبلی میں کسی صورت واپس نہیں جائیں گے، ہم نے پہلے دن ہی کہا تھا کہ موجودہ حکومت جمہوری نہیں بلکہ کرمنل ہے، انہوں نے کہا کہ ہم عام انتخابات کی طرف جائیں گے، ضمنی الیکشن میں جتنی بھی دھاندلی کرلیں ہم ہی کامیاب ہوں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/4zCnvD3
via IFTTT
0 Comments