مریم نواز کی لندن میں اپنے والد نواز شریف سے ملاقات، گلے لگتے ہی آبدیدہ ہو گئیں 

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) تقریباً ساڑھے تین سال بعد اپنے والد سے ملنے والی مریم نواز ، نواز شریف کے گلے لگتے ہی آبدیدہ ہو گئیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/NwT6Sq9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments