وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر  نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ، ہاشم ڈوگر نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب کو پیش کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Z0Qj1hR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments