لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) ہاشم ڈوگر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے چکے ہیں ، انہوں نے اپنے استعفے میں ذاتی وجوہات کا ذکر کیا مگر نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے خود ہاشم ڈوگر کو استعفیٰ دینے کا کہا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/FYdR6DQ
via IFTTT
0 Comments