اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صحافی ارشد شریف کی وفات پر گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی محمد مالک پھٹ پڑے ، کہا کہ ارشد شریف کون سا انقلاب ملک میں لے آیا تھا ، اس نے ایسا کیا کر دیا کہ وہ موت کا مستحق تھا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ZVDlX1R
via IFTTT
0 Comments