ارشد شریف کے قتل کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی میں سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/D2LseXN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments