سابق بھارتی وزیر اعظم راجیو گاندھی قتل کیس کے 6 مجرموں کو رہا کردیا گیا

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے قتل کیس میں نلنی سری ہرن سمیت چھ مجرموں کو سپریم کورٹ نے 31 سال قید کے بعد رہا کر دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/rnWm8qJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments