وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اہم سطحی اجلاس، پیدائشی دل میں سوراخ کے مریض بچوں کیلئے خصوصی شعبہ بنانے کا حکم

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے وزیر آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی اپ گریڈیشن سے متعلقہ امور کا جائزہ لیا، چودھری پرویز الٰہی نے امراض قلب میں مبتلا بچوں کے علاج کیلئے خصوصی شعبہ قائم کرنے کا حکم۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/j0k1ETd
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments