جناح ہسپتال لاہور میں فری ٹیسٹ کی سہولت ختم ، اب مریضوں کو ٹیسٹوں کیلئے فیس ادا کرنا ہو گی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)جناح ہسپتال لاہور میں مریضوں کیلئے فری ٹیسٹ کی سہولت ختم کر دی گئی ہے، ہیپا ٹائٹس اور کینسرکے مریضوں کو ٹیسٹ کرانے کیلئے اب فیس ادا کرنا ہو گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/NaCR0qj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments