ارشد شریف کو خرم اور وقار نے کینیا کی پولیس کیساتھ ملکر قتل کیا، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا انکشاف

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سینئر صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل کو ٹارگٹ کلنگ قرار دیدیا ہے، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے انکشاف کیا کہ وقار اور خرم نے کینیا پولیس کے ساتھ مل کر ارشد شریف کو قتل کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/GgwYDas
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments