اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی لندن میں ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ نہیں ہوا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/IplXTyH
via IFTTT
0 Comments