"پارٹی قیادت میری سیاسی پوزیشن سے خوش نہیں"مصطفیٰ نواز کھوکھر کی استعفیٰ کی تصدیق

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/0Pxaqkz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments