وزیر اعظم شہباز شریف نے عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کے حقائق جاننے کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کر دی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/S2eDYWm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments