اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کا لانگ مارچ روکنے کیلئے درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس عائشہ ملک نے درخواست گزار سے استفسار کرتے ہوئے کہاکہ آئے روز اسلام آباد میں پارلیمنٹ سمیت کئی جگہوں پر احتجاج ہوتے ہیں ، کیا کبھی باقی احتجاجوں کے خلاف آپ عدالتوں میں گئے ہیں؟مخصوص جماعت کے لانگ مارچ میں ہی عدالت کی مداخلت کیوں درکار ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/k8tab1K
via IFTTT
0 Comments