اسلام آ باد (آئی این پی) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ماہ کے آخر میں شروع ہونے کا امکان ہے، تاخیر کیوں ہوئی تو جواب یہ ہے کہ داخلی سیاسی حالات آئی ایم ایف مشن کی آمد میں تاخیر کی وجہ بنے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/OELD1cg
via IFTTT
0 Comments