" ارشد شریف کو باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ قتل کیا گیا" کینیا ہیومن رائٹس کمیشن کا دعویٰ

نیروبی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کینیا ہیومن رائٹس کمیشن ( کے ایچ آر سی) نے قرار دیا ہے کہ پاکستانی صحافی ارشد شریف کو باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ قتل کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/CmyrsO4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments