واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہاکہ پاکستان سے متعلق امریکی نظریہ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی،پروپیگنڈا،جھوٹ، بے بنیاد اطلاعات کو دوطرفہ تعلقات میں نہیں آنے دیں گے،کسی سیاسی جماعت کے امیدوار پر کوئی پوزیشن نہیں رکھتے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/uZ9ihaA
via IFTTT
0 Comments