”بس اب بہت ہو گیا “عمران خان نے تحائف کے معاملے پر صحافی شاہ زیب خانزادہ اور جیونیوز کے خلا ف قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نجی ٹی وی جیونیوز اور اس کے صحافی شاہ زیب خانزادہ کے خلاف تحائف کی فروخت کے معاملے پر قانونی چارہ جوئی کا اعلان کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/I5Um2cJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments