لانگ مارچ کا نیا شیڈول جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ کے راولپنڈی پہنچنے کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/eV7KLxY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments