گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، فائرنگ میں عمران خان محفوظ رہے ہیں اور کنٹینر سے اعلانات کے ذریعے کارکنان کو پیغام جاری کیا جارہا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/bVRDu3O
via IFTTT
0 Comments