آٹے کا سٹال لوٹ لیا گیا، مسلح افراد 20 آٹے کے تھیلے لے اڑے

سکھر (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ کے شہر سکھر میں حکومت کی جانب سے لگائے گئے سستے آٹے کے سٹال کو نامعلوم مسلح ملزمان نے لوٹ لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/V8Awoke
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments