"پنجاب اسمبلی نہیں ٹوٹے گی" چوہدری شجاعت نے واضح کردیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے واضح کیا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے پنجاب اسمبلی نہیں ٹوٹے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/VeAB49Z
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments