لسبیلہ؛ مسافر کوچ کھائی میں جاگری، خواتین اور بچوں سمیت 39 افراد جاں بحق

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں چینکی اسٹاپ کے قریب مسافر کوچ کھائی میں جاگری ، جس کے نتیجے میں 39 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/yiMwWGm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments