پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ، اطلاق ہو گیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے مہنگائی میں پسی عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرا دیا گیا ہے ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 35 روپے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا گیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق فوراً کر دیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/rR8QecL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments