ہوشاب : سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بلوچستان کے علاقے ہوشاب اور تلسر میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/mgRqhQD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments