نگران وزیر اعلیٰ کے نام پر اتفاق رائے نہ ہوسکا، گورنر نے سپیکر کو آئینی عمل آگے بڑھانے کا مراسلہ لکھ دیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے نگران وزیر اعلیٰ کے لیے وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ اور اپوزیشن لیڈر حمزہ شہبازکے ایک نام پر متفق نہ ہونے پر معاملہ آگے بڑھانے کیلئے سپیکر کو خط لکھ دیا. گورنر پنجاب نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل(1A)224 کے تحت وزیرِاعلیٰ پنجاب اور قائدِ حزبِ اِختلاف کا مقررہ مدت کے اندر نگران ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Y7yw4DU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments