حمزہ شہباز کی وطن واپسی تاخیر کا شکار لیکن مریم نواز کی واپسی کب متوقع ہے؟ ٹاسک مل گیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی لندن سے پاکستان واپسی ایک بار پھر سے تاخیر کا شکار ہو گئی ہے، لیکن نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم نواز کا 22 جنوری کو پاکستان پہنچنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/h5eADVn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments