بہت سے لیگی رہنما تیار ہیں ، شہباز شریف کے خلاف عدم اعتماد کوئی مسئلہ نہیں رہا،شیخ رشید کا دعویٰ

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر داخلہ اور پاکستان عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ کے بہت سے پرندے اُڑان بھرنے کیلئے تیار ہیں ، شہباز شریف کے خلاف عدم اعتماد کوئی مسئلہ نہیں رہا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Mpykiva
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments