کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت کراچی میں ہونے والے انتخابات میں اب تک کا بڑ اپ سیٹ سامنے آیا ہے ، پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر رکن صوبائی اسمبلی خرم شیر زمان یوسی کا الیکشن ہار گئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/v8QT3q9
via IFTTT
0 Comments