حیدر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، حیدر آباد ڈویژن میں آزاد امیدوار 48 نشستوں پر کامیاب ہوئے ہیں جب کہ تحریک انصاف نے 36 سیٹوں پر میدان مارا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/vCncF84
via IFTTT
0 Comments