تحریک انصاف کا ’مہنگائی مکاؤ الیکشن کراؤ‘ ریلیوں کے ساتھ انتخابی مہم کا آغاز

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف سے مختلف شہروں میں ’مہنگائی مکاؤ الیکشن کراؤ‘ احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں جن میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/fnASily
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments