عمران خان کے ہیلی کاپٹر اخراجات کی تفصیلات سینیٹ میں پیش، حیران کن اعدادوشمار سامنے آ گئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور میں عمران خان کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر کے اخراجات کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی گئی ہیں، جن کے مطابق 3 سال میں عمران خان کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر پر 43 کروڑ 44 لاکھ روپے کا خرچ آیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/sRwMWP8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments