پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر فیصلہ آ گیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست کو مسترد کر دیا گیا ہے، ہائیکورٹ آفس نے درخواست پراعتراض عائد کیا تھا کہ درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں ہے ، جس پر جسٹس شاہد کریم نے سماعت کرتے ہوئے اعتراض کو بحال رکھا اور درخواست مسترد کر ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/IcTKJiW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments