پنجاب کے نگران سیٹ اپ کیلئے عمران خان آج سینئر پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کریں گے ,نجی ٹی وی کا دعویٰ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد کے معاملات ، عمران خان نے پنجاب کے نگران سیٹ اپ کے لیے آج سینئر رہنماؤں سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/kB30vEQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments