ترکیہ اورشام سمیت مختلف ملکوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، 109 افراد جاں بحق ، سینکڑوں زخمی 

انقرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترکیہ اور شام سمیت مختلف ملکوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلے سے109 افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہوگئے، زلزلہ اس قدر ہولناک شدت کا تھا کہ عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/FEs4RuH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments