اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے ترکیہ میں زلزلے سے نقصانات پر غم اور افسوس کااظہارکیا ہے،وزیراعظم نے ترکیہ کی حکومت اور عوام سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت کیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/S43JFia
via IFTTT
0 Comments