لاہور(ڈیلی پاکستاآن لائن) سابق وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹ کیا کہ ”پی ڈی ایم اور کرپشن کے پیسے پر پلنے والی ایک بگڑی خاتون مریم کے سپریم کورٹ کے ججز پر شرمناک اور سوچے سمجھے حملوں کا واحد ہدف انتخابات سے فرار ہے، اگرچہ یہ آئین کو روند کر ہی حاصل ہو۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Qusdifg
via IFTTT
0 Comments