لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معلومات کی ویب سائٹ وکی پیڈیا پر حکمران اتحاد کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ ن کے پیج کے ساتھ ایک ہی دن میں متعدد بار چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو اس کا چیئرمین ظاہر کیا گیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/qFgxp7t
via IFTTT
0 Comments