لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو پیش ہونے کیلئے آخری مہلت دیدی 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت کے سامنے پیش ہونے کا آخری موقع دیتے ہوئے شام پانچ بجے تک کی مہلت دیدی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/UBp5KSD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments