عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کیلئے گھر سے نکلتے ہوئے کیا پیغام جاری کیا ؟ جانئے 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں حاضری کیلئے زمان پارک سے سخت سیکیورٹی میں روانہ ہو گئے ہیں جبکہ پی ٹی آئی رہنماﺅں کا بڑا قافلہ بھی ان کے ہمراہ ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/rFMsydP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments